the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے پانچ ریاستوں کے لئے پولنگ پروگرام کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ اتر پردیش سمیت ان تمام ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں نوٹ کی منسوخی کے فیصلے کا براہ راست فائدہ کانگریس کو ملے گا۔اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات تاریخ طے کرنے کے اعلان کے بعد کانگریس کے مواصلاتی محکمہ کے



سربراہ رنديپ سنگھ سرجےوالا نے ایک ٹی وی چینل سے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کے بعد پہلی بار ہونے والے ان انتخابات میں کانگریس کو براہ راست فائدہ ہوگا اور اتر پردیش میں 27 سال بعد پارٹی کو اچھی کارکردگی اور باقی چار ریاستوں میں اس کے پرچم لہرانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ریاستوں میں کانگریس اپنے دم پر اسمبلی انتخابات لڑے گی اور کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.